China scholarships
1
# اسلام وعلیکم تمام ممبرز میں امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے
# **چائنہ میں سکالرشپ پر اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل:**
۔
-
اپلائی کا مکمل پراسیس یہ ہے.
#اپلائی #کا #پہلا #مرحلہ : آپ نے ستمبر کی پہلی تاریخ سے جنوری تک چائنہ کی یونیورسٹیوں کے اپنے شعبہ کے پروفیسر سے ایکسپٹنس لیٹر لینا ہو گا ۔ وہ کیسے لینا ہے امیل کر کے ، امیل ایڈریس یونیورسٹیوں کی ویب سائٹس پر ہیں اور میرے اپنے پاس بھی ۔ امیل میں کور لیٹر ، اور اپنی سی وی اچھے فارمیٹ میں اور سٹڈی پلان یا ریسرچ پلان ایٹیچ کر کے پروفیسر کو صبح پانچ بجے سے نو بجے تک بھیجیں ۔ کچھ پروفیسر ایک ہی دن میں دے دیتے کچھ جواب دیتے ہیں انٹرویوز لیتے ہیں ، تو کچھ دیتے ہی نہیں جواب ۔ یہ لیٹر مل جانے کے بعد ۔
#دوسرا #مرحلہ : یونیورسٹیوں کے ایڈ میشن ڈیٹ اور ان میں ان لائن اپلائی کرنا ، زیادہ تر یونیورسٹیوں کی تاریخ جنوری سے مارچ ، اپریل تک ہوتی ہے ۔ اس کے بعد یونیورسٹی آپ کی اپلیکشن پر پراسیس شروع کرتا ہے کچھ یونیورسٹیاں انٹر ویو لیتی ہیں کچھ نہیں۔ اس کے بعد جون ، جولائی میں رزلٹ آنا شروع ہو جاتے ہیں پہلے یونیورسٹی سلیکٹ کرتی پھر سی ایس سی کو آپکے ڈیکومنٹس اپرو ہو کر سکالرشپ مل جاتی ہے ۔ آ پ انشاء اللہ محنت کریں پھل ضرور ملے گا ۔ آپ میں سے کسی کا بھی کوئی بھی سوال ہو وہ پوچھ سکتا ہے ۔ جزاکاللہ
by Muhammad Ali Hussain -
-
***-***
***file drive link: https://drive.google.com/file/d/1lllRKbJvSElhl--0YIuP1qRNzz1z83Wr/view?usp=sharing***
***-***
***for queries-contact Kamran Amin***
***-***
***JazakAllah***
Comments
Post a Comment